لطفِ خوباں کے معنی ہیں خوب لوگوں کا کرم۔
مغاں شیوہ چل جائے گا۔ لغت کے مطابق اس کے معنی ہیں وہ جو دوسروں کو پلائے اور خود پیاسا رہے۔
مگر سند کوئی نہیں مل پائی۔
لطفِ خوباں کے معنی ہیں خوب لوگوں کا کرم۔
سر ذرا ان اشعار کو بھی دیکھ لیں.
جام دینے سے دل محرومِ تمنا کیسے ہوا یہ اعتراض کیا جا سکتا ہے۔
لطفِ جاناں بہتر رہے شاید۔
اس کی توجیہ بھی بیان کرنی پڑے گی یا دل کی جگہ کچھ اور لانا ہو گا؟