اپنا نام تبدیل کرنے کا کیا طریقہ ہے۔۔ میں اپنا نام امان اللہ گنجیال سے صرف امان اللہ کرنا چاہتا ہوں؟
سر الف عین
سر محمد ریحان قریشی
کیا مطلب ریحان بھائی
نام صرف انتظامیہ بدل سکتی ہے۔
اوہ اتنا سخت آئین ہے ادھر کا! تو انتظامیہ سے رابطہ کا کوئی صفحہ یا لڑی بتا دیں تاکہ ان سے رابطہ ہو سکے. کیا یہ ابن سعید صاحب انتظامیہ کا حصہ ہیں؟
دوسرا قیاس درست ہے آپ کا۔
برادرم امان اللہ صاحب، آپ جس رکنیتی نام کے خواہش مند ہیں وہ نام پہلے سے کسی کے استعمال میں ہے۔
کسی دوسری لڑی میں متبادل تجویز کیا تھا جس کے مطابق تبدیلی کر دی گئی ہے. شکر گزار ہوں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%BA%D8%B1%D8%B6-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.95099/page-2