ایک بات بتائیے ۔۔ کہ یہ ’’غزل ساز‘‘ کیا ہوتا ہے؟


مراد غزل کہنے والا ہے۔ پہلے ”غزل گویوں“ لکھا تو زیادہ نامانوس لگا، ”غزل سنجوں“ میں کردوں؟
اگر آپ مزاح کو اولیت دیتے ہیں تو ’’غزل سازوں‘‘ چلے گا! اور اگر نہیں تو ’’غزل گویوں‘‘ فصیح تر ہے، مانوس، غیر مانوس کا معاملہ بجا؛ ’’غزل سنجوں‘‘ میں بھی کوئی قباحت نہیں۔