بہت بہت نوازش ڈاکٹر صاحب۔ ممنون ء احسان ہوں۔
جس طرح سرآپ نے کیا اس طرح ناپ تول بھی ٹھیک بنتا ہے۔ بہت اعلی مصرع بن جاتا ہے
بہت بہت نوازش۔ یہ بہت اچھا ہے
یا حیرت!!!!!!!!!
ابھی یہ عشق کم سن ہے، مگر صلاحیتیں قابل رشک!
مظفرآباد آزاد کشمیر.
کس شعبہ سے منسلک ہیں آپ؟
حصول علم.
ریحان صاحب قابل رشک آپ کی صلاحیت ہے کم عمری میں ۔ مظفرآباد آفاقی صاحب سے تھوڑی بہت رہنمائی لی تھی میں نے
میں آپ کو 40 50 سال کا شحص سمجھ رہا ہوں اپنی کوئی تصویر کبھی محفل میں شامل کیجئے شکر گزار ہوں گا
آپ تو علم نجوم بھی جانتے ہیں 43 سال ہے
بھائی میں آپ کی نہیں بلکہ محمد ریحان قریشی صاحب کی بات کر رہا ہوں