بہت نوازش .
بہت نوازش .
شکریہ سر۔
آپ کا حسنِ ظن ہے .
اب ہم کس کی بات مانیں ...ٹوٹلی کنفیوزڈ
آپ کی یہ داد ہمارے لیے بہت گراں قدر ہے .
شکریہ .
بڑی ندرت سے مراد شاید آپا ندرت ہو

آپا ندرت کو تو میں کسی صورت خاطر میں نہیں لاؤں گی .
اتنے پیار محبت خلوص اور وفا کی کوئی خاص وجہ رہی ہے کیا ؟
اپنی ساری غزلیں نظمیں اپنے سامنے رکھ کر دیکھیں ، حقائق تاثرات پر بھاری ہوتے ہیں
محترمہ بات بہت واضح ہے محترمہ صائمہ شاہ اپنی جگہ بلکل درست ہیں اور میں اپنی ۔رائے میں صائب ...خود دیکھیں وہ موضوعات میں تنوع اور ندرت کی بات کر رہی ہیں جبکے میں آپ کے خیالات میں ندرت کی توثیق کر رہا ہوں اس کی وضاحت اگر چاہیں تو اس طرح ہوسکتی ہے کے خیالات ایک ہی موضوع پر رہ کر مختلف اسلوب سے بیان ہوسکتے ہیں جیسے بیوفائی یا بچھڑنے کا موضوع لے لیں مگر اسلوب میں ہر شاعر اس پر اپنے طور اشعار لکھیںگے جن میں کوئی شاعر میں یہ صلاحیت ہوگی کے وہ اسی موضوع کو مختلف جہت سے بیان کرے مگر بات بیوفائی یا بچھڑنے کی رہے گی مگر خیالات کی ندرت کے ساتھ اب محترمہ صائمہ شاہ کی نقطہ نظر سے دیکھیں تو وو موضوع میں تنوع کی بات کر رہی ہیں جیسے شاعر کہتا ہے "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " والی بات آگے مزید انہوں نے اس کو صراحت کے ساتھ بتایا کے تخلیق اور جدت کے دروازے کھولیں ..ایک ہی سوچ میں محبوس نہ ہوجائیں دنیا بھری پڑی ہے موضوعات سے اپنی صلاحیت وہاں بھی استعمال کریں ...

متفق آپ نے بہت عمدہ وضاحت کی ہے
بہت نوازش۔
پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ .
متشکرم .