اچھا متبادل ہے ماشاء اللہ۔
اچھا متبادل ہے ماشاء اللہ۔
تخلص کی صوتی مشابہت کے اعتبار سے 'ہم صَفِیر ' اندر ونی قافیہ کے طور پر کام کررہا ہے، اس میں نغمگی زیادہ محسوس ہوتی ہے، اور یہ شعر اسی فضا کا متقاضی بھی ہے۔ سو آپ کا پہلا متبادل ہی بہتر لگتا ہے۔ ہم صفیر کوئی اتنی غریب ترکیب بھی نہیں لگتی، علامہ صاحب نے بھی استعمال کی ہے۔
یقینا استاد صاحب کی رائے تو ہم حکم کے درجے میں گنتے ہیں
بہت شکریہ استاد محترم!