دہرا شکریہ نین
دہرا شکریہ نین
بس جی واہ سے خیال آیا تو کچھ کہہ دیا ورنہ اپنی شاعری کے بارے میں یہی کہوں گا یہ منہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نظریہ آواگون کے تحت اگر یہ ساتواں جنم نا ہوا تو بھلے رکھ لیں

آپ مجھے سر نہیں بیٹا کہیں تو مجھے زیادہ اچھا بھی لگے گا اور خوشی بھی ہو گی ۔۔۔جزاک اللہ
ضرور کہتی اگر آپ مجھ سے تین سال بڑے نہ ہوتے تو
ارے واہ تو پھر میں آپکو پیاری بہنا کہہ سکتا ہوں۔۔خیر بہنیں چھوٹی بھی ہوں والدہ کی جگہ ہی ہوتی ہیں۔۔۔
ہائیں۔۔۔۔۔ شاہ صاحب اب 53 سال کے ہیں ؟
