لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

خالد محمود چوہدری — جنوری 16، 2017 7:00 شام
بہت اچھے بھئی۔ داد قبول فرمائیے
La Alma — جنوری 17، 2017 5:32 صبح
بہت ہی خوبصورت۔ کمال است کمال است کمال است۔۔۔ کیا ہی کہنے۔۔۔ بہت عمدہ۔
آپ کی ذرہ نوازی ہے . جزاک اللہ .
La Alma — جنوری 17، 2017 5:32 صبح
بہت اچھے بھئی۔ داد قبول فرمائیے
ممنون ہوں .
کاشف اسرار احمد — جنوری 17، 2017 11:55 صبح
اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔
سید لبید غزنوی — جنوری 17، 2017 11:58 صبح
بہت خوب قبلہ
بہت ہی عمدہ غزل ہے بہت سی داد قبول فرمائیں
اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
محمداحمد — جنوری 17، 2017 12:53 شام
بہت خوب !
داد قبول فرمائیے۔
La Alma — جنوری 17، 2017 3:15 شام
اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔
نوازش .
La Alma — جنوری 17، 2017 3:15 شام
بہت خوب قبلہ
بہت ہی عمدہ غزل ہے بہت سی داد قبول فرمائیں
اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
بہت شکریہ .
La Alma — جنوری 17، 2017 3:16 شام
بہت خوب !
داد قبول فرمائیے۔
بہت ممنون ہوں .
اے خان — جنوری 17، 2017 3:49 شام
بہت خوب!!
خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے.
با ادب — جنوری 17، 2017 4:53 شام
بحر و بر کا تو تجربہ نہیں ہمیں لیکن جو اشعار پر لطف ہوں ۔ بے ساختہ داد دل سے نکلتی ہے ۔ بہت خوبصورت کاوش ۔ داد قبول کیجیئے ۔ ان اساتذہ کا بھی شکریہ جو اصلاح کا کام سر انجام دے کر زبان کی چاشنی کو بڑھا دیتے ہیں ۔
La Alma — جنوری 17، 2017 7:53 شام
بہت خوب!!
خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے.
مشکور ہوں .
La Alma — جنوری 17، 2017 7:54 شام
بحر و بر کا تو تجربہ نہیں ہمیں لیکن جو اشعار پر لطف ہوں ۔ بے ساختہ داد دل سے نکلتی ہے ۔ بہت خوبصورت کاوش ۔ داد قبول کیجیئے ۔ ان اساتذہ کا بھی شکریہ جو اصلاح کا کام سر انجام دے کر زبان کی چاشنی کو بڑھا دیتے ہیں ۔
آپ کے داد گراں قدر ہے . شکریہ قبول کیجئے .
با ادب — جنوری 18، 2017 11:34 صبح
آپ کے داد گراں قدر ہے . شکریہ قبول کیجئے .
بسروچشم قبول ہے ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%86%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%BA%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA.94195/page-2