نور وجدان — جولائی 25، 2020 2:54 شام
ہیں۔۔۔۔۔۔

آپ نور سعدیہ ہیں۔۔۔؟؟؟؟
جی ۔ آپ نے کوئی اور سمجھا تھا

اکمل زیدی — جولائی 25، 2020 2:58 شام
جی ۔ آپ نے کوئی اور سمجھا تھا
یعنی۔حد ہی۔ہو۔گئی میں نے زیادہ غور نہیں کیا۔۔۔مگر بس لکھنے ہی والا تھا کہ ایک نور سعدیہ ہوا کرتی تھیں آپ کا سٹائل ان سے بہت میچ کرتا ہے۔۔۔

نور وجدان — جولائی 25، 2020 3:26 شام
یعنی۔حد ہی۔ہو۔گئی میں نے زیادہ غور نہیں کیا۔۔۔مگر بس لکھنے ہی والا تھا کہ ایک نور سعدیہ ہوا کرتی تھیں آپ کا سٹائل ان سے بہت میچ کرتا ہے۔۔۔
ہوا کرتی تھی: ( یعنی آپ نے سمجھا میں چلی گئی یہاں سے....
ایس ایس ساگر — جولائی 25، 2020 3:51 شام
محترمہ نور سعدیہ صاحبہ۔
بہت خوبصورت نظم ہے آپکی۔ اس سے پہلے تو آپ کو نثر نگار ہی سمجھا تھا۔ آپ تو شاعری بھی بہت اچھی کرتی ہیں۔ لکھتی رہیئے۔ خوش رہئیے۔
سیما علی — جولائی 26، 2020 4:57 شام
نور وجدان — جولائی 27، 2020 12:42 شام
آپ کا بیحد شکریہ ، آپ کو پسند آئی ، دل خوش ہوگیا ۔۔ جزاک اللہ
محترمہ نور سعدیہ صاحبہ۔
بہت خوبصورت نظم ہے آپکی۔ اس سے پہلے تو آپ کو نثر نگار ہی سمجھا تھا۔ آپ تو شاعری بھی بہت اچھی کرتی ہیں۔ لکھتی رہیئے۔ خوش رہئیے۔
صابرہ امین — جولائی 28، 2020 9:05 شام
سیما علی — جولائی 29، 2020 8:33 صبح
نور وجدان — جولائی 29، 2020 9:55 صبح
یہ آپ دونوں کے اچھے گمان اور نیک دل و سیرت ہے ورنہ ہم اپنا وہی حصہ دکھاتے ہیں جو دکھانا چاہتے ہیں، میں حقیقتا خوش نصیب ہوں اتنی ڈھیر ساری محبت لے کے اور جواب میں یہی محبت بطور نذرانہ قبول کیجیے

سیما علی — جولائی 29، 2020 10:00 صبح
نور وجدان — مئی 3، 2021 6:54 شام
سیما علی — مئی 5، 2021 8:23 شام
ہیں۔۔۔۔۔۔

آپ نور سعدیہ ہیں۔۔۔؟؟؟؟
بالکل بھیا یہ نور سعدیہ ہیں
نور وجدان — ستمبر 10، 2022 1:04 شام