ماں ! تیرے نام۔

ایم اے راجا — اکتوبر 28، 2010 11:11 صبح
شکریہ نظامی صاحب، میرا ذہنِ ناقص اسطرف بالکل بھی نہیں گیا تھا، توجہ دلانے کے لیئے مشکور ہوں۔
الف نظامی — اکتوبر 28، 2010 11:18 صبح
جناب اتنی کسر نفسی۔ از راہ ِکرم شرمندہ نہ کیجیے۔ آپ یقینا عالی دماغ ہیں۔
ایم اے راجا — اکتوبر 28، 2010 3:48 شام
شکریہ نظامی صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DA%BA-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%94.31886/page-2