بہت خوب!
عمدہ غزل۔
عمدہ غزل۔
سلامت رہیں، حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
پہلے تو ہفتہ، دس دن تو ڈینگی نے میرے رگڑے لگائے۔ پھر نزلہ زکام، اور اوپر سے مجھے سائنس sinus کا بھی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ اس دوران سوچنے والا کام تو تقریباً موقوف ہو جاتا ہے کیونکہ اس سے سر میں بہت درد ہوتا ہے۔ تو اسی لیے ابھی تک ان پر توجہ نہیں دی۔
ان شاءاللَٰه دو ایک دن تک پیش کرتا ہوں۔
بہت بہتر، ایک بار پھر سے فکر کے گھوڑے دوڑا کے دیکھتا ہوں۔ دیکھتے ہیں اب کے کہاں تک پہنچتے ہیں ۔
ماشاء اللہ
😊
پرندے کی فارسی ترکیب ہی استعمال کرو کہ دوسرا مصرع اسی مزاج کا ہے، یعنی لوٹ آتے ہیں پرند....
پہلے سے بہتر ہے ماشاء اللہ۔لیکن محض: خطر :کہنا کچھ کھٹکتا ہے۔یوں بھی ایک صورت ہے:
خوب ۔
بہت بہتر، اور بہت شکریہ یاسر بھائی
بہت شکریہ خورشید بھائی، لیکن آپ نے ذرا سی دیر کر دی۔
آپ کا یہ جواب بھی حوصلہ افزا ہے۔