کتاب عشق حقیقی کی لُغتیں ہیں دگر
نہ مے یہ مے ہے نہ دراصل جام ہوتے ہیں
واہ خوب کہا جی۔۔۔
ھم تو ٹھہرےصرف داد رساوں میں
نہ مے یہ مے ہے نہ دراصل جام ہوتے ہیں
واہ خوب کہا جی۔۔۔
ھم تو ٹھہرےصرف داد رساوں میں
شوکت بھیا! آپ نے حق اور فرض کی جو conditions تحریر فرمائی ہیں، تو جناب میں آپ کی محفل کا رکن ہوں اور دوست بھی ہوں
زبیر بھیا شکریہ

آپ کی محبت ہے وقار بھیا!، تعریف کے لئے شکریہ
شکریہ بلال بھیا! الشفاء بھیا نے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع عنایت فرما دیا تھا
میں سمجھتا ہوں کہ یہاں ’’مفعلن‘‘ کتابت میں سہو کا نتیجہ ہے۔


