شکریہ ۔ بس ہمت افزائی کرتی رہیے گا مزید پڑھنے کو ملتی رہیں گی ۔۔ بھاگنا نہیں ۔۔۔دیوان سن کر ہی جائیے گا۔
شکریہ ۔ بس ہمت افزائی کرتی رہیے گا مزید پڑھنے کو ملتی رہیں گی ۔۔ بھاگنا نہیں ۔۔۔دیوان سن کر ہی جائیے گا۔
شاعری سننے کا صحیح نقشہ کھینچا ہے۔
اکیلا یہی
ایک سانس میں ہی میرا دیوان ہڑپ کر جائے گا ۔یہ کیا کھسر پھسر چل رہی ہے اتنے دنوں سے؟؟؟
ارے واہ یار! کمال کی لفاظی ہے۔
مطلب یہ کہ اب مجھے آپ کا احترام ملحوظِ نظر رکھنا پڑے گا۔
نہ پا جی میں نہ کدے احترام کیتا جے تے نہ کروایا جے۔ ۔ ۔کیونکہ:
واہ واہ واہ!
یار میں نے فیصلہ کیا ہے شاعری بعد میں سیکھ لوں گا آپ پہلے پنجابی سکھادیں!