مل جائیں گے سکھ سبھی

مہدی نقوی حجاز — فروری 15، 2014 11:12 صبح
آپ کے لیے تو آسان ہے۔;) لول
یہ میرے لیے خبر ہے! :)
سید عاطف علی — فروری 15، 2014 11:22 صبح
یہ میرے لیے خبر ہے! :)
اس تجاہل عارفانہ پہ کوئی نہ مرجائے ۔;)
مہدی نقوی حجاز — فروری 15، 2014 11:25 صبح
اس تجاہل عارفانہ پہ کوئی نہ مرجائے ۔;)
مجھے ئی عرفانِ جاہلانہ معلوم ہوتا ہے بیشتر :) ویسے بھی پاکستانی قوم کی چمڑی ابھی خاصی موٹی ہے، گولی سے کم میں نہیں مرتا کوئی! :)
سید عاطف علی — فروری 15، 2014 11:52 صبح
یہ راستہ دل جگروغیر ہ جیسے اعضآئے رئیسہ کو جاتا ہے۔۔;)۔ چمڑی کہاں سے آگئی ۔اگر مارنا ہے تو دل پہ وار کیجیے ۔ @محمداسامہ سرسری کی طرح
الف عین — فروری 15، 2014 12:00 شام
اچھی غزل ہے، اسے دوہا غزل بھی کہہ سکتے ہیں۔’’جام و مینا‘‘ واوین میں ہے، اس لئے لوگ جیسا چاہیں سمجھ لیں!!
مہدی نقوی حجاز — فروری 15، 2014 12:00 شام
یہ راستہ دل جگروغیر ہ جیسے اعضآئے رئیسہ کو جاتا ہے۔۔;)۔ چمڑی کہاں سے آگئی ۔اگر مارنا ہے تو دل پہ وار کیجیے ۔ @محمداسامہ سرسری کی طرح
لوگ دل پھینک ہیں!! :)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2014 7:29 شام
اچھی غزل ہے، اسے دوہا غزل بھی کہہ سکتے ہیں۔’’جام و مینا‘‘ واوین میں ہے، اس لئے لوگ جیسا چاہیں سمجھ لیں!!
استاد جی!
تشریف آوری ، غزل نوازی اور توجہ فرمائی پر ممنون ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ابن رضا — فروری 16، 2014 6:41 شام
بڑی عمده کاوش هے. شاد رهیں:)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 16، 2014 9:10 شام
بڑی عمده کاوش هے. شاد رهیں:)
بہت شکریہ ابن رضا صاحب۔
جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%B3%DA%A9%DA%BE-%D8%B3%D8%A8%DA%BE%DB%8C.72113/page-2