سپردِ خاک ہیں گو، مکاں تو ہے
جلائے جاتے تو ہم کہاں ملتے
بقلم خود
جلائے جاتے تو ہم کہاں ملتے
بقلم خود
خیال تو بہت اچھا ہے
جزاک اللّہ
ایک ایک شعر پیش کریں گے تو یہی مسئلہ رہے گا ۔۔۔ بہتر ہے کہ غزل مکمل کرنے کے بعد کچھ وقت اس کے ساتھ گزاریں، پھر اصلاح کے لیے یہاں پیش کریں۔ اس طرح اکثر فاش قسم کی اغلاط آپ خود ہی دور کر سکیں گے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/1-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84-1-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.115339/