B

شاہد شاہنواز — نومبر 4، 2015 4:37 شام
بات گھر میں نہیں رہی گھر کی
ہم اڑاتے رہیں گے بے پر کی
الف عین — نومبر 5، 2015 4:13 صبح
G
اکمل زیدی — نومبر 5، 2015 5:08 صبح
یہاں موضوع کیا اور موزوں کیا ہے
سوچ سوچ ایسی تیسی ہوئ سر کی
تفنن برطرف ویسے ٹوپک کیا ہے یہاں ...
شاہد شاہنواز — نومبر 5، 2015 6:27 صبح
معذرت۔ وہ پوری پوسٹ ہم نہیں کرسکے۔ اب ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا۔ تدوین اس لیے نہیں ہو پائی کہ برقی رو منقطع ہو گئی تھی۔ فی الحال ڈیلیٹ کرنے کی درخواست ہے ۔۔
x boy — نومبر 5، 2015 7:05 صبح
یہاں موضوع کیا اور موزوں کیا ہے
سوچ سوچ ایسی تیسی ہوئ سر کی
تفنن برطرف ویسے ٹوپک کیا ہے یہاں ...
ٹوپک زماں دا قانون مڑا۔
اکمل زیدی — نومبر 5، 2015 7:07 صبح
ٹوپک زماں دا قانون مڑا۔
پھر تو آپ ہی یہاں پوسٹ کریں ...........:LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/b.85686/