الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع؛راحل؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اتنی تو کبھی مجھ پہ عنایت کرتے
میری لغزش کو بھلانے کی جسارت کرتے
-----------
جان لیتے جو کبھی میری وفاداری کو
آپ ایسے نہ کبھی مجھ کو ملامت کرتے
---------
ہم کو آتا ہی نہیں ظلم کو سہتے جانا
ظلم سہتے نہ کبھی ہم تو بغاوت کرتے
----------------
ہم نے سیکھا ہے محبّت میں ہی جینا مرنا
--------یا
ہم سمجھتے ہیں محبّت کو عبادت اپنی
لوگ دیکھے ہیں محبّت کی تجارت کرتے
------------
ہم تو بیمار بنے تھے ہی تمہاری خاطر
تم سے اتنا نہ ہوا آ کے عیادت کرتے
---------------
رب ہی بستا ہو سدا جن کے دلوں میں ارشد
ان کو دیکھا ہے ہمیشہ ہی عبادت کرتے
-----------
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع؛راحل؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اتنی تو کبھی مجھ پہ عنایت کرتے
میری لغزش کو بھلانے کی جسارت کرتے
-----------
جان لیتے جو کبھی میری وفاداری کو
آپ ایسے نہ کبھی مجھ کو ملامت کرتے
---------
ہم کو آتا ہی نہیں ظلم کو سہتے جانا
ظلم سہتے نہ کبھی ہم تو بغاوت کرتے
----------------
ہم نے سیکھا ہے محبّت میں ہی جینا مرنا
--------یا
ہم سمجھتے ہیں محبّت کو عبادت اپنی
لوگ دیکھے ہیں محبّت کی تجارت کرتے
------------
ہم تو بیمار بنے تھے ہی تمہاری خاطر
تم سے اتنا نہ ہوا آ کے عیادت کرتے
---------------
رب ہی بستا ہو سدا جن کے دلوں میں ارشد
ان کو دیکھا ہے ہمیشہ ہی عبادت کرتے
-----------