ادھورا پیار

Qamar Alam — فروری 14، 2015 9:57 صبح
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 14، 2015 10:14 صبح
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
دوسرے مصرع میں میرے کو ’’مرے‘‘ کردیجیے
مرے کچھ خواب ہیں جن کا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے

پہلا مصرع وزن میں نہیں، دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے
کہاں تم چل دئیے جاناں، ابھی کچھ پیار باقی ہے
فرحان عباس — فروری 14، 2015 10:20 صبح
یہ کچھ نکات دیکھ لو.
ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ( مرے) ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮨﻮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﺭﻭﯾﮧ ﮨﮯ(وزن سے خارج)
ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ(چل) ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺍﺑﮭﯽ
ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
Qamar Alam — فروری 14، 2015 10:31 صبح
اب دیکھیں
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
مرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے ہو تم یہ کیسی بے قراری ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں , ابھی کچھ پیارباقی ہے
فرحان عباس — فروری 14، 2015 11:10 صبح
ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ

بھائی چلے کو "چل" کرو
نظام الدین — فروری 14، 2015 11:27 صبح
بہت خوب
Qamar Alam — فروری 14، 2015 1:41 شام
ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ

بھائی چلے کو "چل" کرو
میرا ٹائپسٹ کی اردو میرا کی انگریزی کی طرح ہے
Qamar Alam — فروری 14، 2015 1:42 شام
میرا ٹائپسٹ کی اردو میرا کی انگریزی کی طرح ہے
میرے
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2015 1:51 شام
میرا ٹائپسٹ کی اردو میرا کی انگریزی کی طرح ہے
آپ نے اردو لکھنے کے لیے الگ سے ٹائپسٹ رکھا:surprise:
Qamar Alam — فروری 14، 2015 1:53 شام
وہ ملازم میں خود ہی ہوں-ہاہااہاہاہاہاہا
Qamar Alam — فروری 14، 2015 1:56 شام
میرا ٹائپسٹ کی اردو میرا کی انگریزی کی طرح ہے
کیا میں فوٹو بھی پوسٹ کر سکتا ہوں غزل کی اور کیسے؟
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2015 1:58 شام
وہ ملازم میں خود ہی ہوں-ہاہااہاہاہاہاہا
اچھا اچھا ۔۔۔
کیا میں فوٹو بھی پوسٹ کر سکتا ہوں غزل کی اور کیسے؟
اس سوال کا جواب بھی اپنے ٹائپسٹ سے پوچھیے :p
x boy — فروری 14، 2015 3:22 شام
آپکی تصویر ہے تو صحیح،، بالکل ہمارے جم کے استاد کی طرح دکھتے ہیں معذرت دل دکھانا مقصد نہیں پر مزاح پیدا کرنا ضرور ہے
Qamar Alam — فروری 14، 2015 3:48 شام
آپکی تصویر ہے تو صحیح،، بالکل ہمارے جم کے استاد کی طرح دکھتے ہیں معذرت دل دکھانا مقصد نہیں پر مزاح پیدا کرنا ضرور ہے
اسلام و علیکم ، دبئی میں کوئ مشاعرہ ہو تو ضرور بتائیے گا
Qamar Alam — فروری 14، 2015 3:50 شام
اسلام و علیکم ، دبئی میں کوئ مشاعرہ ہو تو ضرور بتائیے گا
https://www.facebook.com/pages/Urdu-Poetry-and-Social-Page/188827964554500
x boy — فروری 14، 2015 3:52 شام
اسلام و علیکم ، دبئی میں کوئ مشاعرہ ہو تو ضرور بتائیے گا
دبئی میں بسنے والے سارے پردیسی چھڑے شاعر ہوہی جاتے ہیں اگر کوئی ایسا موقع ہاتھ لگا تو ضرور بتاؤنگا۔ ان شاء اللہ
Qamar Alam — فروری 14، 2015 3:56 شام
دبئی میں بسنے والے سارے پردیسی چھڑے شاعر ہوہی جاتے ہیں اگر کوئی ایسا موقع ہاتھ لگا تو ضرور بتاؤنگا۔ ان شاء اللہ
ٹھانکس ھاھاھاھاھاھا
ظافرعلی — فروری 18، 2015 11:29 صبح
دبئی میں بسنے والے سارے پردیسی چھڑے شاعر ہوہی جاتے ہیں اگر کوئی ایسا موقع ہاتھ لگا تو ضرور بتاؤنگا۔ ان شاء اللہ
کیا بات کر دی سر آپ نے ۔۔۔ ۔ واہہہہہہہ
Qamar Alam — فروری 18، 2015 11:51 صبح
Thanks bhai, mein pora deewan post kar dia, aap wahid aadmi hain jinhon ne comment kia hai…alhamdu Lillah koi to hai. :)
Qamar Alam — فروری 18، 2015 11:53 صبح
کیا بات کر دی سر آپ نے ۔۔۔ ۔ واہہہہہہہ
Plz check my TL for more good one, and give comments too :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D9%88%D8%B1%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1.80329/