شاہد رضا خان — جنوری 18، 2018 11:17 صبح
عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی.
اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ نظم غزل ہو تو عنایت فرمائیں آپ سبھی کا شکر گزار ہوں گا
محمد تابش صدیقی — جنوری 18، 2018 11:25 صبح
عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی.
اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ نظم غزل ہو تو عنایت فرمائیں آپ سبھی کا شکر گزار ہوں گا
اس طرح کی سچوئیشن افسانے، ناول میں تو ہو سکتی ہے، نظم ملنا مشکل ہے۔
شاہد رضا خان — جنوری 18، 2018 11:32 صبح
اس طرح کی سچوئیشن افسانے، ناول میں تو ہو سکتی ہے، نظم ملنا مشکل ہے۔
کیا لکھی جا سکتی ہے کسے کے ذریعے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 18، 2018 11:32 صبح
عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی.
اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ نظم غزل ہو تو عنایت فرمائیں آپ سبھی کا شکر گزار ہوں گا
پروین شاکر کی شاعری آپ کے سبجیکٹ سے ملتی جلتی ہے۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 18، 2018 11:35 صبح
کیا لکھی جا سکتی ہے کسے کے ذریعے؟
نظم کوئی بھی شاعر اپنے احساسات کے مطابق لکھتا ہے، نہ کہ کسی اور کی بتائی ہوئی سچویشن پر؟
شاید کسی شاعر نے ایسے کسی واقعہ پر کوئی نظم لکھی بھی ہو۔
اگر کوئی شاعر آن ڈیمانڈ نظم لکھ بھی دے گا تو وہ پر اثر ہونے کے امکانات کم ہی ہوں گے۔
محمد وارث — جنوری 18، 2018 11:37 صبح
عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی.
نظم کا تو علم نہیں تو لیکن اتنا ضرور کہ ہر لڑکی شادی کے بعد یہی کچھ سمجھتی ہے!

محمد تابش صدیقی — جنوری 18، 2018 11:41 صبح
نظم کوئی بھی شاعر اپنے احساسات کے مطابق لکھتا ہے، نہ کہ کسی اور کی بتائی ہوئی سچویشن پر؟
شاید کسی شاعر نے ایسے کسی واقعہ پر کوئی نظم لکھی بھی ہو۔
اگر کوئی شاعر آن ڈیمانڈ نظم لکھ بھی دے گا تو وہ پر اثر ہونے کے امکانات کم ہی ہوں گے۔
جیسے احسان دانش مرحوم کی ایک نظم
جشنِ بے چارگی ہے جو ایک سچویشن پر لکھی گئی ہے۔ اور کیا کمال لکھی گئی ہے۔ تو ہو سکتا ہے کہ ایسے کسی واقعہ پر بھی کبھی کسی شاعر نے احساسات کو الفاظ کا روپ دیا ہو۔