(السلام علیکم۔ اگر ممکن ہو تو کوئی اصلاح فرمائے۔ بڑی مہربانی ہوگی)
اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب
ہر ایک گناہ سے بچانا ہم کو
اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب
ہر ایک گناہ سے بچانا ہم کو
شکریہ سر جی۔ جی ہاں۔
یعنی آپ نے علم عروض سیکھ لیا ہے۔
نہیں بھائی جان۔ بس عروض والی سائٹ کی مدد سے لکھتا ہوں۔ انشاءاللہ سیکھ جاونگا کبھی۔