محسن اعوان — فروری 14، 2021 2:54 صبح
ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی
ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
اکمل زیدی — فروری 14، 2021 3:19 صبح
ارشد چوہدری — فروری 14، 2021 3:58 صبح
بحر مکمّل نہیں اور دوسری بات (اور) ار تقطیع ہو رہا ہے جو صحیح نہیں
محمد احسن سمیع راحلؔ — فروری 14، 2021 9:19 صبح
ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی
ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔
’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟
محسن اعوان — فروری 15، 2021 4:07 صبح
بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔
’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟
بہت شکریہ