اساتذہ کرام سے اصلاح کا متمنی نوآزمودہ شاعر

عامراحمد — اکتوبر 15، 2016 8:03 شام
فرشتہ ہوں ، نہ آسمان ہے ٹھکانہ میرا
انسان ہوں ، زمین ہے کاشانہ میرا
خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر
لبریز تیری رحمتوں سے زندگی کا ہے پیمانہ میرا
کاشف اسرار احمد — اکتوبر 17، 2016 8:00 صبح
فرشتہ ہوں ، نہ آسمان ہے ٹھکانہ میرا
انسان ہوں ، زمین ہے کاشانہ میرا
خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر
لبریز تیری رحمتوں سے زندگی کا ہے پیمانہ میرا
عامر بھائی اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے اور ہم ہیں مبتدی۔
لیکن آپ کا قطعہ پڑھ کر لطف آ گیا۔
فرشتہ، آسمان، انسان، زمین، خوبیاں، خامیاں، بوریا، بستر، پیمانہ، زندگی سب ایک جگہ دیکھ کر محسوس ہوا کہ آپ نے غزل کو نہایت خوبی سے "Winzip" کر دیا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بھائی صرف مذاق کر رہا ہوں۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے۔
سید عمران — اکتوبر 17، 2016 8:02 صبح
خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر
یہ مصرع سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟
عامراحمد — اکتوبر 17، 2016 2:49 شام
سید عمران صاحب میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ میرا اوڑھنا بچھونا میری خوبیاں اور خامیاں ہیں
عامراحمد — اکتوبر 17، 2016 2:55 شام
عامر بھائی اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے اور ہم ہیں مبتدی۔
لیکن آپ کا قطعہ پڑھ کر لطف آ گیا۔
فرشتہ، آسمان، انسان، زمین، خوبیاں، خامیاں، بوریا، بستر، پیمانہ، زندگی سب ایک جگہ دیکھ کر محسوس ہوا کہ آپ نے غزل کو نہایت خوبی سے "Winzip" کر دیا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بھائی صرف مذاق کر رہا ہوں۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے۔

اچھا یہ قطعہ ہے! میں ابھی شاعری کے بنیادی اصولوں سے بھی نا واقف ہوں سچی! برا بلکل نہیں منایا سر کاوش کیسی ہےآپ کے خیال میں چانس ہے
کاشف اسرار احمد — اکتوبر 17، 2016 4:45 شام
شروعات ایسے ہی ہوتی ہے جناب۔
ہم بھی ایسے ہی تھے یا شاید آج بھی ہیں۔ :p
کوشش کرتے رہیں۔ بہتری دھیرے دھیرے آتی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D8%B0%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AA%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%86%D9%88%D8%A2%D8%B2%D9%85%D9%88%D8%AF%DB%81-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1.92501/