اشعار برائے اصلاح

انیس جان — اکتوبر 27، 2018 3:52 صبح
کبھی جاڑو کبھی سینڈل کبھی بیلن کبھی چمٹا
غرض کیا کیا ستم ہوتے ہیں مجھ مظلوم شوہر پر
کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا ہوں میں ہی ملزم
نہیں آتا مگر الزام کوئی بھی ستم گر پر
الف عین
یاسر شاہ
انیس جان — اکتوبر 27، 2018 9:14 صبح
دائم
الف عین — اکتوبر 27، 2018 4:58 شام
کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا ہوں میں ہی ملزم
اس کو بہتر روانی کی خاطر
کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا میں ہی ہوں ملزم
کر دو
باقی درست ے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.103901/