الف عین صاحب
جرات نہیں گومجھ میں کسی بھی سوال کی
اک شکل ہے مگر مرے ناقص خیال کی
مہلت دی تو نے مجھ کو گناہوں کی چار دن
میرے رحیم کیوں ہے سزا لاکھوں سال کی ؟؟
جرات نہیں گومجھ میں کسی بھی سوال کی
اک شکل ہے مگر مرے ناقص خیال کی
مہلت دی تو نے مجھ کو گناہوں کی چار دن
میرے رحیم کیوں ہے سزا لاکھوں سال کی ؟؟