اشعار برائے اصلاح

عرفان بلوچ — دسمبر 24، 2017 9:04 صبح
وہ جو ہمارے قرب و وصال تھے یارو
وہ چند لمحے تھے یا دو سال تھے یارو
اس چمن کے ہم تو پھول تھے
ہمارے پالنے والے بھی با کمال تھے یارو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.99564/