جوں جوں احباب بڑھتے جا رہے ہیں
توں توں غم ہلکے ہوتے جا رہے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اشرف المخلوقات کی حقیقت کیا ہے
اک قید ہے عمر فانی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سوچوں میں گم رہتا ہوں
جیسے میں تم رہتا ہوں
توں توں غم ہلکے ہوتے جا رہے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اشرف المخلوقات کی حقیقت کیا ہے
اک قید ہے عمر فانی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سوچوں میں گم رہتا ہوں
جیسے میں تم رہتا ہوں