؎جب مصطفٰی کے ارشاد دل میں
نیکی کے گلشن آباد دل میں
؎میں کیوں ڈروں دنیا کے خطر سے
اللہ کا تحفہ میلاد دل میں
؎جن کی محبّت ہو ذکر تیرا
جنّت کی گویا اسناد دل میں
؎قربان ہوں تیری آن پر سب
دنیا نہ دولت اولاد دل میں
؎پختہ یقیں ہے ہر پل عجب کو
ملتی ہے تیری امداد دل میں
نیکی کے گلشن آباد دل میں
؎میں کیوں ڈروں دنیا کے خطر سے
اللہ کا تحفہ میلاد دل میں
؎جن کی محبّت ہو ذکر تیرا
جنّت کی گویا اسناد دل میں
؎قربان ہوں تیری آن پر سب
دنیا نہ دولت اولاد دل میں
؎پختہ یقیں ہے ہر پل عجب کو
ملتی ہے تیری امداد دل میں