اصلاح

محمد بلال اعظم — جون 5، 2012 10:26 صبح
ہجے درستگی پہلا سیشن، حاضر ہوں،
بحر یہ ہے:
فاعِلاتُن ؛ مُفاعِلُن ؛ فَعلُن​
دوستی تجھ ؛ ہی سے بھلا ؛ کب تھی​
اک وقت تھا ؛ وہ بھی کہ بس ؛ جب تھی​
محمد اظہر نذیر — جون 5، 2012 11:32 صبح
فاعِلاتُن ؛ مُفاعِلُن ؛ فَعلُن​
دوستی تجھ ؛ ہی سے بھلا ؛ کب تھی​
وقت تھا اک ؛ وہ بھی کہ بس ؛ جب تھی​
محمد اظہر نذیر — جون 5، 2012 11:33 صبح
وق (فا) ت(ع) تا (لا) اک(تن)
محمد بلال اعظم — جون 5، 2012 1:17 شام
وق (فا) ت(ع) تا (لا) اک(تن)

سمجھ گیا میں نے کہاں غلطی کی تھی،
میں وقت کو اس طرح لے رہا تھا
اک (فا) و (ع) قت(لا) تا (تن)
الف عین — جون 5، 2012 3:21 شام
وقت کی اکثر لوگ غلط تلفظ کرتے ہیں۔ بلکہ بہت سے تو وَ خَ ت کہتے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.51877/