نورالحسن جوئیہ — ستمبر 8، 2015 4:19 شام
لوگ کہتے ہیں ستاروں سے کہ خورشید بنو
ایک سورج سے اندھیرے نہیں مٹنے والے
نور جوئیہ
کاشف اسرار احمد — ستمبر 11، 2015 6:39 شام
بھائی سارے ستارے پہلے سے ہی خورشید ہیں ! بلکہ بیشتر تو خورشید سےبھی زیادہ تابنا ک ہیں۔ غور فرما لیں
نورالحسن جوئیہ — ستمبر 11، 2015 7:39 شام
بھائی سارے ستارے پہلے سے ہی خورشید ہیں ! بلکہ بیشتر تو خورشید سےبھی زیادہ تابنا ک ہیں۔ غور فرما لیں
ا ن کے خورشید ہونے کا ہمیں کیا فائدہ؟ مقصود روشنی ہے۔ ہر بات کھول کر بیان کر دیں تو پھر نثر ہو گئی ۔
الف عین — ستمبر 12، 2015 10:28 صبح
اچھا شعر ہے، کاشف سائنسی معانی میں نہ لیں،
الف عین — ستمبر 12، 2015 10:29 صبح
اچھا شعر ہے، کاشف سائنسی معانی میں نہ لیں،
کاشف اسرار احمد — ستمبر 12، 2015 5:02 شام
ا ن کے خورشید ہونے کا ہمیں کیا فائدہ؟ مقصود روشنی ہے۔ ہر بات کھول کر بیان کر دیں تو پھر نثر ہو گئی ۔
چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا بھائی۔ دل پر مت لے بیٹھنا !!