ولید احمد عادل — اکتوبر 31، 2018 4:08 صبح
تم پوچھتے ہو گر کیوں پر درد ہے یہ زندگی
تنہا سفر ہے کٹ رہا دلبر ملا کوئی نہیں
عظیم — اکتوبر 31، 2018 10:42 صبح
کیا کچھ اور اشعار بھی تھے جو آپ نے شامل نہیں کیے؟
اس طرح تو یہ ایک شعر کہلائے گا، مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن کے وزن پر کوشش کیجیے