اصلاح درکار ہے

فائق اعوان — مئی 2، 2021 7:23 صبح
بدل رہا ہے عاشقی کا اک اصول دوستو
کسی پہ جان وارنا ہے اب فضول دوستو
سفر کی ساری رونقیں مرا رقیب لے اڑا
مجھے ملی تو صرف راستے کی دھول دوستو
الف عین — مئی 3، 2021 9:32 صبح
درست لگ رہے ہیں دونوں اشعار
فائق اعوان — مئی 3، 2021 2:21 شام
درست لگ رہے ہیں دونوں اشعار
بہت شکریہ سر آپ کا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.116076/