اصلاح درکار ہے

Tahir Shahzad — فروری 10، 2013 5:53 شام
السلام علیکم۔
میں ایک طالبعلم ہوں اور کہ کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کر رہا ہوں۔ اردو ادب سے شغف رکھنے کی وجہ سے اپنی یونیورسٹی میں ادبی سرگرمیوں کا نمائندہ ہوں۔ عنقریب میں یونیورسٹی میں ایک مشاعرہ منعقد کروانا چاہتا ہوں جس میں یونیورسٹی کے طلبا و طالبات حصہ لیں گے۔ لیکن مسئل یہ ہے کہ مجھے ان طلبا و طالبات کے کلام میں اصلاح درکار ہو گی۔ اگر اساتذہ کرام توجہ دیں تو میں اس کام کو بخوبی سر انجام دے سکوں گا۔
والسلام۔۔۔ طاہر شہزاد طائر
متلاشی — فروری 10، 2013 7:35 شام
میں اساتذہ کو ٹیگ کئے دیتا ہوں
الف عین محمد یعقوب آسی مزمل شیخ بسمل فاتح

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.59718/