اصلاح درکار ہے

ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 4:30 صبح
السلام و علیکم احباب اکرام....
میں اس سائٹ پہ نوارد ہوں. کبھی کبھی کچھ اشعار لکھا کرتا ہوں جن میں آپ جیسے اہل علم و دانش عزیزان اصلاح درکار ہوتی ہے... امید ہے اک طالب علم کی حثیت سے میری راہ نمائی فرمائی جائے گی... اک قطعہ پیش خدمت ہے... براہ مہربانی نظر ثانی فرما دیں....
حجاب جو ذرا ڈھلکا، آنکھیں ہوئی خیرہ...
کیسے کیسے جلوے پوشیدہ رخِ یار میں ہیں...
حسنِ جاناں کو جو دیکھا ہے گلزارِ چمن نے....
انگشتہ بداں وہ بھی میرے انتخاب پہ ہیں....
ابنِ رضا
محمد تابش صدیقی — ستمبر 9، 2016 9:44 صبح
اصلاح تو اساتذہ ہی فرمائیں گے۔
آپ یہاں جا کر باضابطہ تعارف کروا دیں۔ :)
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 9:46 صبح
اصلاح تو اساتذہ ہی فرمائیں گے۔
آپ یہاں جا کر باضابطہ تعارف کروا دیں۔ :)
تعارف کس لڑی میں کروایا جاتا ہے....؟
الف عین — ستمبر 9، 2016 1:20 شام
ایک اور ابنِ رضا!!ٹیگ کرنے پر کون یہاں آتا ہے دیکھتے ہیں۔
ابنِ رضا عروض ڈاٹ کام کا بھی ایک آدھ چکر لگا لیں پہلے۔
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 5:31 شام
ایک اور ابنِ رضا!!ٹیگ کرنے پر کون یہاں آتا ہے دیکھتے ہیں۔
ابنِ رضا عروض ڈاٹ کام کا بھی ایک آدھ چکر لگا لیں پہلے۔
جی سر آپ کا حکم بسر و چشم....
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 5:36 شام
ایک اور ابنِ رضا!!ٹیگ کرنے پر کون یہاں آتا ہے دیکھتے ہیں۔
ابنِ رضا عروض ڈاٹ کام کا بھی ایک آدھ چکر لگا لیں پہلے۔
سر عروض ڈاٹ کام کا لنک مل سکتا ہے؟؟؟
محمد تابش صدیقی — ستمبر 9، 2016 5:40 شام
سر عروض ڈاٹ کام کا لنک مل سکتا ہے؟؟؟
لنک

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.91804/