چار مصرعے ارباب ذوق کی نذر:
نہ کیجے ذرا غم ، اگر وہ خفا ہے
وہ ا نساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے
وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے
جھکادیں جبیں کو کہ یہ بت کدہ ہے
(افتخاررحمانی فاخرؔ )
نہ کیجے ذرا غم ، اگر وہ خفا ہے
وہ ا نساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے
وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے
جھکادیں جبیں کو کہ یہ بت کدہ ہے
(افتخاررحمانی فاخرؔ )