اصلاح شاعری

Elif Mania — دسمبر 10، 2018 3:52 صبح
میں غزل لکھتی ہوں۔ پر معلوم نہیں کہ کیسا لکھ رہی ہوں۔ رہنمائی درکار ہے۔
الف عین — دسمبر 10، 2018 5:59 صبح
ایک غزل پر کمینٹ کر چکا ہوں کہ عروض سیکھنے کی ضرورت ہے کم از کم کلام موزوں بنانا تو خود ہی سیکھنا پڑے گا، باقی کنارے، انگریزی محاورے کے مطابق، محفل میں درست کیے جا سکتے ہیں ۔ مکمل بحر میں بھی لایا جا سکتا ہے کوشش کر کے لیکن اس سے مسئلہ ختم نہیں ہو سکتا۔
Elif Mania — دسمبر 10، 2018 6:05 شام
عروض کے لے مدد کہاں سے ملے گی؟ میرے علم میں نہیں ۔ رہنمائی فرمائیں ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.104609/