اصلاح فرمائیں

گِل صاحب — جنوری 5، 2020 6:57 شام
السلام علیکم
اس شعر کی اصلاح فرما دیں
رزق پتھر میں کیڑے کو خدا دیتا ہے
وہ دنیا کو فقط محبت میں نواز دیتا ہے
گِل صاحب — جنوری 5، 2020 6:57 شام
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 6، 2020 4:31 صبح
السلام علیکم
اس شعر کی اصلاح فرما دیں
رزق پتھر میں کیڑے کو خدا دیتا ہے
وہ دنیا کو فقط محبت میں نواز دیتا ہے

شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.109841/