اصلاح فرمایے

احسن بیگ — اکتوبر 21، 2019 4:30 صبح
یوں تیرے قرب کے قابل تو نہیں ہیں ہم
نیکی سے خالی دامن کب ہے خطا کا غم
رحم و کرم سے تیرے منزل مجھے ملی
پر خار راستے میں ملتے اگر نہ تم
عمران سرگانی — اکتوبر 21، 2019 8:41 صبح
یوں تیرے قرب کے قابل تو نہیں ہیں ہم
نیکی سے خالی دامن کب ہے خطا کا غم
رحم و کرم سے تیرے منزل مجھے ملی
پر خار راستے میں ملتے اگر نہ تم
لفظ تم ، ہم اور غم کا ہم قافیہ نہیں ہے۔۔۔
احسن بیگ — اکتوبر 21، 2019 12:41 شام
Thanks

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%DB%8C%DB%92.108886/