نوید ناظم — جنوری 26، 2020 7:41 صبح
اہلِ کرم سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔
یارم از یادِ تو دلِ من شاد است
ورنہ ایں خانہ کہ ہمہ برباد است
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 26، 2020 10:28 صبح
بھائی آپ فارسی میں شعر کہہ لیتے ہیں، اور پھر بھی اصلاح کے متمنی ۔۔۔ ماشاءاللہ، خلوص دل اور جستجو کی داد دینا پڑے گی، اللہ پاک آپ کے قلم میں مزید برکت پیدا فرمائے، آمین۔
آپ نے کون سی بحر کا انتخاب کیا ہے؟
دعاگو،
راحلؔ
نوید ناظم — جنوری 26، 2020 4:16 شام
بھائی آپ فارسی میں شعر کہہ لیتے ہیں، اور پھر بھی اصلاح کے متمنی ۔۔۔ ماشاءاللہ، خلوص دل اور جستجو کی داد دینا پڑے گی، اللہ پاک آپ کے قلم میں مزید برکت پیدا فرمائے، آمین۔
آپ نے کون سی بحر کا انتخاب کیا ہے؟
دعاگو،
راحلؔ
بہت شکریہ راحل صاحب۔۔۔
یہ افاعیل رباعی کے اوزان میں سے لیے۔۔۔ "مفعولن مفعول مفاعیلن فِع"
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 26، 2020 5:30 شام
رباعی کے اوزان تو آج تک پلے نہیں پڑے