کھولی جو آنکھ کیا دیکھتا ہوں
رب کی عظمت کیا دیکھتا ہوں
یہاں پر اسکی رحمت ہے ہر سو
جب بھی میں اپنی ماں دیکھتا ہوں
رب کی عظمت کیا دیکھتا ہوں
یہاں پر اسکی رحمت ہے ہر سو
جب بھی میں اپنی ماں دیکھتا ہوں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92.108846/