اصلاح کے لئے

توقیر عالم — جولائی 5، 2016 11:25 صبح
دوں کسی کو گر دعا لوٹ آتی ہے
جانےکیوں میری صدا لوٹ آتی ہے
الف عین — جولائی 10، 2016 3:49 صبح
بحر و عروض سے کچھ واقفیت پیدا کر لیں تو اچھے شعر کہہ سکتے ہیں۔
شاہد شاہنواز — جولائی 14، 2016 2:20 شام
دوں کسی کو گر دعا لوٹ آتی ہے
جانےکیوں میری صدا لوٹ آتی ہے
÷÷÷آپ کے شعر کی تقطیع کے اعتبار سے درست صورت تو فی الحال یہ سمجھ میں آتی ہے:
کسی کو میں اگر دے دوں دعا خود لوٹ آتی ہے
نہ جانے کیوں مری ہر اک صدا خود لوٹ آتی ہے
توقیر عالم — جولائی 21، 2016 12:32 شام
بحر و عروض سے کچھ واقفیت پیدا کر لیں تو اچھے شعر کہہ سکتے ہیں۔

بہتر استاد محترم
توقیر عالم — جولائی 21، 2016 12:36 شام
صحءخڑ
÷÷÷آپ کے شعر کی تقطیع کے اعتبار سے درست صورت تو فی الحال یہ سمجھ میں آتی ہے:
کسی کو میں اگر دے دوں دعا خود لوٹ آتی ہے
نہ جانے کیوں مری ہر اک صدا خود لوٹ آتی ہے
آپ بہتر جانتے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92.90817/