السلام علیکم
امید ہے احباب نظر فرمائیں گے
الجھا ہے دل نگری میں
خوابوں کی اس بستی میں
دنیا ہی کو پایا ہے
واعظ تیری ہستی میں
انساں کتنا تنہا ہے
انسانوں کی بستی میں
ہر پل جلتا رہتا ہے
حاسد اپنی ہستی میں
جانے کتنے رب گزرے
مالک تیری نگری میں
کیسے کیسے حیواں ہیں
انسانوں کی بستی میں
خاموشی کی چیخوں سے
ہے گا شورش ہستی میں
نفرت الفت بے معنی
مطلب کی اس نگری میں
س ن مخمور
امر تنہائی
امید ہے احباب نظر فرمائیں گے
الجھا ہے دل نگری میں
خوابوں کی اس بستی میں
دنیا ہی کو پایا ہے
واعظ تیری ہستی میں
انساں کتنا تنہا ہے
انسانوں کی بستی میں
ہر پل جلتا رہتا ہے
حاسد اپنی ہستی میں
جانے کتنے رب گزرے
مالک تیری نگری میں
کیسے کیسے حیواں ہیں
انسانوں کی بستی میں
خاموشی کی چیخوں سے
ہے گا شورش ہستی میں
نفرت الفت بے معنی
مطلب کی اس نگری میں
س ن مخمور
امر تنہائی