فرحان عباس — فروری 3، 2015 1:55 شام
السلام علیکم
بحر:
متدارک مثمن مخبون محذوف
فعلن فعلن فعلن فاع
@محمد یعقوب آسی
@الف عین
اندھے بچھو کالے ناگ
افراتفری بھاگم بھاگ
@فرحاں ایسے عالم میں ہی
شعلے بن جاتے ہیں آگ
نام:فرحان عباس
تخلص: @فرحاں
فرحان عباس — فروری 3، 2015 3:31 شام
@ﻣﺰﻣﻞ ﺷﯿﺦ ﺑﺴﻤﻞ
بھائی چیک کریں بحر

توصیف یوسف مغل — فروری 3، 2015 5:33 شام
فرحان عباس — فروری 3، 2015 6:13 شام
خیر ہے بھائی. داد دینے کا ویسے بھی اب رواج نہیں رہا.
الف عین — فروری 4، 2015 3:36 صبح
صنف کیا ہے، قطعہ؟ تو مقطع کی کیا ضرورت ہے؟ ویسے اس مصرع میں مکمل فرھان بھی آ سکتا ہے، آخر میں ’ہی‘ زائد ہے جو بحر میں نہیں آ رہا ہے۔
فرحان عباس — فروری 4، 2015 3:47 صبح
سر میں ہائیکو لکھ رہا تھا پر پھر یہ چیز بن گئے. میرے خیال میں تو قطع ہے.
اور سر میں پورا فرحان استعمال نہیں کرتا میرا تخلص فرحاں ہے.
فرحان عباس — فروری 4، 2015 3:48 صبح
کیوں سر قطع میں مقطع نہیں ہوتا کیا؟
فرحان عباس — فروری 4، 2015 3:55 صبح
سر ایسے ٹھیک ہے؟
ﺍﻧﺪﮬﮯ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﻧﺎﮒ
ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮﯼ ﺑﮭﺎﮔﻢ ﺑﮭﺎﮒ
ہو جب ایسا عالم تو
ﺷﻌﻠﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﮒ