اک شعر

توقیر عالم — جولائی 31، 2017 6:52 شام
کر کے وعدے وفا کے پھر مکر جانا
کفر ہی ہے محبت میں بدل جانا
مدثر عباس منیر — جولائی 31، 2017 6:54 شام
ذرخیز ہو گئی ہے جو ہجرت کی سرزمیں
پروان چڑھ سکیں گے نہ پودے وصال کے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.97783/