اک شعر

توقیر عالم — ستمبر 7، 2017 7:03 شام
یہ لہو سا رنگ جو اشعا ر کا ہے
ظلم پر الفاظ بھی ماتم کناں ہیں
الف عین — ستمبر 8، 2017 7:29 صبح
درست اور وزن میں ہے شعر۔اگرچہ بیانیہ اتنا اچھا نہیں
توقیر عالم — ستمبر 8، 2017 9:06 صبح
درست اور وزن میں ہے شعر۔اگرچہ بیانیہ اتنا اچھا نہیں
آپ کا تبصرہ کر دینا میرے لیے کسی سند سے کم نہیں کوشش کروں گا اگلی بار بہتر لکھوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.98178/