اک قطعہ

فیضان قیصر — ستمبر 29، 2019 8:24 صبح
بس تجھے یوں ہی کال کر لی ہے
اور کیسا ہے تُو سنا بھائی
مجھ سے ملنے کو بس چلے آ تُو
یہ بھی مت پوچھ کیا ہوا بھائی
فیضان قیصر — ستمبر 29، 2019 8:25 صبح
الف عین سر
عظیم بھائی
الف عین — ستمبر 29، 2019 8:42 صبح
گرامر کی رو سے ' چلا. آ تو' ہونا چاہیے
باقی درست ہے
فیضان قیصر — ستمبر 29، 2019 8:56 صبح
گرامر کی رو سے ' چلا. آ تو' ہونا چاہیے
باقی درست ہے

بہت شکریہ سر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.108608/