حصولِ محبت کی چاہت میں اے جاں
تمھارا کہا ہی تو میں نے کیا تھا
بھلا میں کہوں کیا جو حیران ہوکر
اگر تم یہ پوچھو کہ کس نے کہا تھا
تمھارا کہا ہی تو میں نے کیا تھا
بھلا میں کہوں کیا جو حیران ہوکر
اگر تم یہ پوچھو کہ کس نے کہا تھا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.95432/