شہنواز نور — اکتوبر 14، 2016 9:09 شام
السلام علیکم ایک قطعہ پیش کرتا ہوں اساتذہ سے اِ صلاح کی گزارش ہے ۔۔۔۔ سپاس گزار رہوں گا
شہنواز نور — اکتوبر 14، 2016 9:12 شام
تم جسے حق بتا رہے ہو نا
اصل میں ہم سے وہ عداوت ہے
تم سے انصاف کی امید نہیں
اپنی قرآن ہی عدالت ہے
الف عین — اکتوبر 15، 2016 7:13 شام
پہلے دو مصرعوں میں ’نا‘ اور ’وہ‘ بھرتی کے ہیں۔ ان کو نکال کر کوشش کریں۔
شہنواز نور — اکتوبر 15، 2016 7:40 شام
جی انشاء اللّہ ۔۔ میں کوشش کرتا ہوں اور بہتر کہنے کی ۔۔۔۔۔ آپ کی رہنمائ کیلئے ممنون ہوں