ایک خیال

ملک عدنان احمد — اکتوبر 26، 2013 10:40 صبح
موجودہ حالات کے تناظر میں:
دیواریں جب ہو گئیں اونچی، نیچے ہو گئے ظرف
خون بھی ہو گئے پانی جیسے، جذبے ہو گئے برف
اساتذہ سے گزارش ہے تبصرہ فرمائیں، باقی حضرات بھی کوشش کر لیں تو بہتر ہوگا
سید عاطف علی — اکتوبر 26، 2013 10:49 صبح
ایک تبصرہ تو فورا" حاضرہے کہ دیواریں کے ساتھ گئیں آنا چاہیے۔
اور دوسرے یہ کہ کنگے کا کیا مطلب ہے۔ ؟:)
ملک عدنان احمد — اکتوبر 26، 2013 11:27 صبح
ایک تبصرہ تو فورا" حاضرہے کہ دیواریں کے ساتھ گئیں آنا چاہیے۔
اور دوسرے یہ کہ کنگے کا کیا مطلب ہے۔ ؟:)
اب ٹھیک ہے؟;)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84.68741/