ایک سوال

محمد اظہر نذیر — نومبر 21، 2013 11:52 صبح
گیت اور وہ بھی خاص اگر پنجابی میں ہو تو موزونیت کی کیا شرائط ہیں، کوئی صاحب علم روشنی ڈالے ازراہ کرم
شاہد شاہنواز — نومبر 21، 2013 7:50 شام
۔
پنجابی گیت کے بارے میں محمد یعقوب آسی صاحب بہت اچھی معلومات سے نواز سکتے ہیں۔۔۔
اور بر سبیل تذکرہ ۔۔۔ میرا واحد پنجابی شعر جو میں نے میٹرک میں کہا تھا، اس کی اصلاح کریں یا نہ کریں، املا تو درست فرما ہی سکتے ہیں۔۔
ساڈا کی جاندا اے دنیا تے کنے ڈب جاناں کنے تر جانا
بے فکرے پیدا ہوئے سی، اسی بے فکری اچ مر جانا
محمد اظہر نذیر — نومبر 24، 2013 4:29 صبح
۔
پنجابی گیت کے بارے میں محمد یعقوب آسی صاحب بہت اچھی معلومات سے نواز سکتے ہیں۔۔۔
اور بر سبیل تذکرہ ۔۔۔ میرا واحد پنجابی شعر جو میں نے میٹرک میں کہا تھا، اس کی اصلاح کریں یا نہ کریں، املا تو درست فرما ہی سکتے ہیں۔۔
ساڈا کی جاندا اے دنیا تے کنے ڈب جاناں کنے تر جانا
بے فکرے پیدا ہوئے سی، اسی بے فکری اچ مر جانا
واہ واہ خوب اے جی نالے املا وہ ٹھیک ہیگی اے :applause:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84.69487/