ایک شعر

خورشید بھارتی — اپریل 21، 2021 4:27 شام
آج بھی اسکی آس لگا ئے بیٹھا ہوں
آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا
خورشید بھارتی
انڈیا
نور وجدان — مئی 9، 2021 11:56 شام
کیا ترمیم کرنا چاہتے آپ؟
الف عین — مئی 10، 2021 3:02 صبح
درست ہے شعر
یاسر شاہ — مئی 11، 2021 12:11 شام
جس نے مجھکو دوراہے پر چھوڑ گیا
جس نے مجھکو دوراہے پر چھوڑ دیا
خورشید بھارتی — مئی 26، 2021 4:55 شام
کیا ترمیم کرنا چاہتے آپ؟
آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا
خورشید بھارتی — مئی 26، 2021 4:55 شام
کیا ترمیم کرنا چاہتے آپ؟
آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا
نور وجدان — مئی 27، 2021 8:47 صبح
آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا
ہوگئی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.115966/